12 جنوری 2012 - 20:30

صدر احمدي نژاد لاتني امريکہ کے ملکوں کے دورے کے اگلے مرحلے ميں اکواڈور کے دارالحکومت کيٹو پہنچ گئے ہيں-

ابنا: کيٹو پہنچنے پر اکواڈور کے اعلي حکام نے ائير پورٹ پر صدر احمدي نژاد اور انکے ہمراہ جانے والے وفد کا پرتپاک خيرمقدم کيا ہےصدر احمدي نژاد اکواڈور کے دورے سے قبل وينز ويلا، نکارا گوآ اور کيوبا کا بھي دورہ کر چکے ہيں جہاں انہوں نے اور ان ملکوں کے رہنماوں نے علاقائي اور عالمي حالات اور باہمي دلچسپي کے امور پر تبادلہ خيال کيا ہے-........

/169